Online Earning Only for Pakistani Females' Without Investment Totally Free Registration and Training Apply Now What's App Num 03314788787

  





Company Introduction ➡️

 اسلام وعلیکم ! ایس سی ایس کمپنی پاکستان کی پہلی ڈائریکٹ سیلنگ کمپنی ہے . اور یہ قانونی طور پر ایف-بی-ار اور ایس-اے-سی پی سے ریجسٹر ہے تو اس لیے یہ فراڈ بلکل بھی نہیں ہے!  ہماری کمپنی میں  پاکستان سے 30,000 سے زاید خواتین کام کر رہیں ہیں بغیر کسی انویسٹمنٹ اور فیس کے ! اگر آپ کمپنی کے آ فس کا ویزٹ کرنا چاہتے ہیں تو ایڈریس

 

"" Wah Model Town Phase-I wah cantt Rawalpindi Punjab Pakistan '' 


Copyright © 2020 Success Chaser Stars (Pvt) Ltd. All rights reserved

♈♈♈♈♈♈♈



Business Benefits With SCS 


اس کمپنی میں کام کر کے آپ ماہانہ اور سالانہ 1000- سے لیکر 100,000 تک کما سکتی ہیں ،مگر کام کر کہ یاد رکھیئے گا بنا محنت کیے آپکو کہیں سے بھی کچھ نہیں ملیں گا  کام کریں گی تو ہماری طرح کما سکیں گیں !  اب آتے ہیں کمپنی آپکو کام کرنے پر کیا کیا فایدے دیتی ہے. آپ روزانہ کی بنیاد پر 100-500 روپے با آسانی کما سکتیں ہیں دوسرا ماہانہ آپ 100 - 50,000 ،100000 تک گھر میں رہتے ہوئے کما سکتیں ہیں 

تیسرا آپکو کمپنی کی طرف سے ہر لیول پر سرپرائز تحائف اور ریواڈز  دیے جاتے ہیں  آپ بھی اس کمپنی کا حصہ بنیں اور کمانا شروع کریں  بغیر کسی انویسٹمنٹ اور فیس کے مگر میں پھر کہوں گیں یہ سب کچھ آپکو کام کرنے پر ہی ملے گا



Exact Working 


ڈائریکٹ سیلنگ کمپنی ایس سی ایس میں آپکو اس کمپنی کی پروڈکٹس کی آنلاین مارکیٹنگ / سیلنگ کرنی ہوتی ہے جن میں سے صرف آپکو 15-16 پروڈکٹس سیل کرنے ہوتے ہیں اور 100 پواہنٹ  کرنے ہوتے بے شک سال میں کریں یہ ایک دن میں سیل کر لیں !  

ہربل پروڈکٹس ہیں اور زیادہ مہنگی نہیں ہیں آسانی سے سیل ہو جاتیں!


🔅یہ 100 پوائنٹ آپ دو طرح سے بنا سکتی ہے



Sell Online Or Offline


  اجکل سوشل میڈیا کا جدید دور ہے آپ سوشل میڈیا پر بآ سانی اپنی پروڈکٹس سیل کر سکتیں ہیں ۔ انکے دور میں لوگ آنلاین شابنگ سے اپنی ضروریات کا سامان گھر میں رہتے ہوئے کسی بھی ایریا سے منگوا لیتے ہیں تو آپ بھی اپنی پروڈکٹس سوشل میڈیا کے ذریعے سیل کر سکتیں ہیں 



 Convert your Grocery  Into Bussiness


مطلب جو سامان آپ باہر سے  لیتی ہے وہ آپ ایس سی ایس سے لینا شروع کر دے شیمپو، سوپ،پرفیوم، فیس واش،فیشل وغیرہ ۔

یہ چیزیں ہر گھر میں ماہانہ خریدنے والی چیزیں ہیں اگر آپ سیل نہیں کرنا چاہتیں تو اس طرح سے بآ سانی اپنے پوائنٹ مکمل کر سکتیں ہیں 




🔰After Complete 100 Sales Points Now You have Access To Join anyone In Your Company


کمپنی میں اپنے پوائنٹ مکمل کرنے ے بعد آپ کسی کو بھی اپنی کمپنی میں جوائن کروا سکتیں ہیں بھلے وہ خاتون کسی بھی ایریا سے ہوں 

اگر آپ اپنی فیملیز کی ٹیم بناتیں ہیں تو آپ کی ٹیم جتنی بھی سیل کرے یا جتنے بھی پوائنٹ کرے آپکی اسی لحاظ سے ماہانہ انکم آہو لیول آگے بڑھتا رہے گا ! اگر آپ زیادہ نہیں تو کم سے کم 6 خواتین پر مشتمل ٹیم بنائیں تا کہ آپکی انکم اور لیول آگے بڑھے ! 


یہ کام بغیر کسی انویسٹمنٹ اور فیس کے ہے اس میں صرف آپکی محنت لگے گی اور آپ اپنے مالی اخراجات خود پورے کر سکیں گیں! کام سمجھ آگیا ہے اور اگر آپ نے کرنا ہے تو کل سے نہیں آج سے اور ابھی سے شروع کریں !



      شکریہ! 🩶 Apply Now What's App Num 03314788787

Comments

Popular posts from this blog

Online Earning - Earn Money Online on Google Translator - Upwork Freelancing Jobs :